[Verse 1]
بھاگو دور یہاں سے
جہاں اپنی آگ جلائے
یہ ملائے گی تمہیں تم سے
بھاگو دور یہاں سے
سمندروں کی صدا سے
ڈوبائیں گی تمہیں
[Verse 2]
آؤ ڈھونڈیں، دل سے چومے آسمان کو
تم اور میں ایک ہوں گے مان لو
آؤ ڈوبیں، ہنس کے کودیں پیار میں
تم اور میں ایک ہوں گے مان لو
[Verse 3]
[?]