Genius Urdu Translations (اردو ترجمہ)
Anuv Jain - Jo Tum Mere Ho (Urdu Translation)
[Verse 1]
حیران ہوں کہ کچھ بھی نہ مانگوں کبھی میں
جو تم میرے ہو
ایسا ہو کیوں کہ لگتا ہے حاصل سبھی ہے
جو تم میرے ہو
[Chorus]
جو تم میرے ہو
تو میں کچھ نہیں مانگوں دنیا سے
اور تم ہو ہی نہیں
تو میں جینا نہیں چاہوں دنیا میں
[Verse 2]
اور نظروں میں میرے
ایک جہاں ہے، جہاں تو اور میں اب ساتھ ہیں
اور وہاں کوئی نہیں
تو اور میں ہی، ہائے
[Verse 3]
اور آؤ گے، کیسے آؤ گے
تیری میری کیا یہ راہیں یوں جڑی ہیں؟
اور راہوں میں بھی جو تم آئے کبھی
ہم تو پیار سے ہی مر جائیں گے
اور آؤ گے، ایسے آؤ گے
تیری میری کیا یہ راہیں یوں جڑی ہیں؟
اور راہوں میں ہی جو تم آئے نہیں
ہم تو پھر بھی تمہیں ہی چاہیں گے
[Chorus]
جو تم میرے ہو
تو میں کچھ نہیں مانگوں دنیا سے
[Bridge]
پوچھے تو
کہ تجھ میں میں کیا دیکھتا ہوں
جب چاروں طرف آج کتنے ہی سارے نظارے ہیں؟
جانے نہ تو
خود کو یوں، نہ جانے کیوں
نظروں سے میرے یہاں دیکھو نہ خود کو ذرا
[Verse 4]
دیکھو نہ، دیکھو نہ
زلفوں سے، کیسے زلفوں سے
تیری چھپتی پیاری پیاری سی مسکان ہے
اور نظریں جھکی، اور نظریں اٹھی
تو میں کیا ہی کروں؟ برباد میں
تیرے ہونٹوں کو، تیرے ہونٹوں کو
جن سے رکھتی میرے پیارے پیارے نام ہیں
اور دل کا تیرے، اور دل کا تیرے
اب میں کیا ہی کہوں؟ کیا بات ہے
[Outro]
اور ہاں، دیکھو یہاں
کیسے آئی دو دلوں کی یہ بارات ہے
پر کیا کھلا آسمان
یا پھر لائی یہاں زوروں سے برسات ہے؟
چاہے ہو چھائے بھی بادل تو
چاہیں پھر بھی تمہیں، کیا پتہ تم کو؟
مانگوں نہ کچھ اور جو
تم میرے ہو