Genius Urdu Translations (اردو ترجمہ)
Falak Shabir - Saajna (Unplugged) (اردو ترجمہ)
[Verse 1]
ایک تجھکو ہی بس دیکھ کر
بھولی مجھکو ہی میری نظر
تجھکو شاید نہیں ہے خبر
تجھکو جیتے ہیں ہم کس قدر
[Chorus]
جوڑے جو تیرے خواب سے
تو ٹوٹے ہم نیند سے
یہ کیسا تیرا عشق ہے، ساجنا؟
تُو ہاتھوں میں تو ہے میرے
ہے کیوں نہیں لکیروں میں؟
یہ کیسا تیرا عشق ہے، ساجنا؟
[Verse 2]
تیرے بنا کبھی راتیں نہ ہو میری
تیرے قریب ہوں میرے یہ دن سبھی
تیرے بنا کبھی راتیں نہ ہو میری
تیرے قریب ہوں میرے یہ دن سبھی
[Chorus]
جوڑے جو تیرے خواب سے
تو ٹوٹے ہم نیند سے
یہ کیسا تیرا عشق ہے، ساجنا؟
تُو ہاتھوں میں تو ہے میرے
ہے کیوں نہیں لکیروں میں؟
یہ کیسا تیرا عشق ہے، ساجنا؟
[Verse 3]
تُو ساتھ ہے اگر
تنہا کیوں ہے سفر؟
اتنا بتا مجھے
کیوں ہے مجھسے بےخبر؟
تُو ساتھ ہے اگر
تنہا کیوں ہے سفر؟
اتنا بتا مجھے
کیوں ہے مجھسے بےخبر؟
[Chorus]
جوڑے جو تیرے خواب سے
تو ٹوٹے ہم نیند سے
یہ کیسا تیرا عشق ہے، ساجنا؟
تُو ہاتھوں میں تو ہے میرے
ہے کیوں نہیں لکیروں میں؟
یہ کیسا تیرا عشق ہے، ساجنا؟