Genius Urdu Translations (اردو ترجمہ)
Jagjit & Chitra Singh - Kothe Te Aa Mahiya (اردو ترجمہ)
[Verse 1: Chitra Singh]
کوٹھے پہ آؤ ماہیا
کوٹھے پہ آؤ ماہیا
اگر ملنا ہے تو ملو آ کے
ورنہ بھاڑ میں جاؤ
اگر ملنا ہے تو ملو آ کے
ورنہ بھاڑ میں جاؤ

[Verse 2: Jagjit Singh]
کیا چاہیے محبوب سے؟
کیا چاہیے محبوب سے؟
میں آ تو جاؤں ملنے
پر مار سے ڈر لگتا ہے
میں آ تو جاؤں ملنے
پر مار سے ڈر لگتا ہے

[Verse 3: Chitra Singh]
آپ بہت بے صبر ہیں
آپ بہت بے صبر ہیں
تھوڑی شرم تو کریں
آپ بچوں والے ہیں
تھوڑی شرم تو کریں
آپ بچوں والے ہیں

[Verse 4: Jagjit Singh]
سارے ہنس رہے ہیں
سارے ہنس رہے ہیں
آپ کو ہم اچھے لگتے ہیں
پر ہمارے بچے تنگ کرتے ہیں
آپ کو ہم اچھے لگتے ہیں
پر ہمارے بچے تنگ کرتے ہیں
[Verse 5: Chitra Singh]
ادر پیار کی کوئی پوچھ نہیں
ادر پیار کی کوئی پوچھ نہیں
آپ سے نہیں بولنا
آپ کے مُنھ پہ مونچھ نہیں
آپ سے نہیں بولنا
آپ کے مُنھ پہ مونچھ نہیں

[Verse 6: Jagjit Singh]
مزا پیار کا چکھ لیں گے
مزا پیار کا چکھ لیں گے
اگر آپ کا حکم ہو
میں داڑھی بھی رکھ لوں گا
اگر آپ کا حکم ہو
میں داڑھی بھی رکھ لوں گا

[Verse 7: Chitra Singh]
باغ میں آیا کرو
باغ میں آیا کرو
جب میں سو جاؤں
آپ مکھیاں اُڑانے رہو
جب میں سو جاؤں
آپ مکھیاں اُڑانے رہو

[Verse 8: Jagjit Singh]
آپ روز نہایا کریں
آپ روز نہایا کریں
مکھیوں سے ڈرتے ہیں
گُڑ تھوڑا کھایا کریں
مکھیوں سے ڈرتے ہیں
گُڑ تھوڑا کھایا کریں
[Verse 9: Jagjit & Chitra Singh]
جھولا پیار کا ڈالیں گے
جھولا پیار کا ڈالیں گے
اب ہم مل گئے ہیں
گیت پیار کے گائیں گے
اب ہم مل گئے ہیں
اب روز نہائیں گے