Genius Urdu Translations (اردو ترجمہ)
Sanam Marvi - De Behna Nu Chunian (اردو ترجمہ)
[Verse 1]
دو بہنوں کو چوڑیاں، دو بہنوں کو
دو بہنوں کو چوڑیاں
تمہاری سبھی مُرادیں ہوں پوری، ہوں پوری

[Chorus]
آنکھوں کو چھپاؤ، ماں کے لاڈلے
راج کمار دھولا، گھر آیا سہرے والا
پیسے وزارتی ہے ماں

[Verse 2]
جب چڑتے ہو تم چبوترے، جب چڑتے ہو
جب چڑتے ہو تم چبوترے
تمہاری ماں پیسے وارے، ہے وارے

[Chorus]
آنکھوں کو چھپاؤ، ماں کے لاڈلے
راج کمار دھولا، گھر آیا سہرے والا
پیسے وزارتی ہے ماں

[Verse 3]
جب چڑتے ہو تم گھوڑی ، جب چڑتے ہو
جب چڑتے ہو تم گھوڑی
تمہارے ساتھ بھائیوں کی جوڑی، ہے جوڑی

[Chorus]
آنکھوں کو چھپاؤ، ماں کے لاڈلے
راج کمار دھولا، گھر آیا سہرے والا
پیسے وزارتی ہے ماں
[Verse 4]
جب چڑتے ہو تم ہاتھی ، جب چڑتے ہو
جب چڑتے ہو تم ہاتھی
تمہارے پیر پیغمبر ساتھی، ہیں ساتھی

[Chorus]
آنکھوں کو چھپاؤ، ماں کے لاڈلے
راج کمار دھولا، گھر آیا سہرے والا
پیسے وزارتی ہے ماں

[Verse 5]
جب دروازے سے گزرتے ہو، جب گزرتے ہو
جب دروازے سے گزرتے ہو
تمہارے ساتھ [?] بجے، ہاں بجے

[Chorus]
آنکھوں کو چھپاؤ، ماں کے لاڈلے
راج کمار دھولا، گھر آیا سہرے والا
پیسے وزارتی ہے ماں

[Verse 1]
دو بہنوں کو چوڑیاں، دو بہنوں کو
دو بہنوں کو چوڑیاں
تمہاری سبھی مُرادیں ہوں پوری، ہوں پوری

[Chorus]
آنکھوں کو چھپاؤ، ماں کے لاڈلے
راج کمار دھولا، گھر آیا سہرے والا
پیسے وزارتی ہے ماں
آنکھوں کو چھپاؤ، ماں کے لاڈلے
راج کمار دھولا، گھر آیا سہرے والا
پیسے وزارتی ہے ماں