Genius Urdu Translations (اردو ترجمہ)
Atif Aslam - Doorie (اردو ترجمہ)
[Intro]
آہ، آہ، آہ
[Chorus]
دوری، دوری، دوری
سہی جائے نہ، سہی جائے نہ
سہی جائے نہ، سہی جائے نہ
[Verse 1]
خموشیاں یہ سہہ نہ سکوں
آواز دے کے مجھے تُو دے جا سکوں
خموشیاں یہ سہہ نہ سکوں
آواز دے کے مجھے تُو دے جا سکوں
[Chorus]
دوری، دوری
سہی جائے نہ، سہی جائے نہ
سہی جائے نہ، سہی جائے نہ
آہ ۔ ۔ ۔
[Verse 2]
ادھورا ہوں میں اب تیرے بنا
ادھوری میری زندگی رہ جائے گی
ادھورا ہوں میں اب تیرے بنا
ادھوری میری زندگی رہ جائے گی
[Chorus]
دوری، دوری
سہی جائے نہ، سہی جائے نہ
سہی جائے نہ، سہی جائے نہ
اوو ۔ ۔
[Verse 3]
ہر راہ میں تُو آئے نظر
کٹتا نہیں اب اکیلے تنہا سفر
ہر راہ میں تُو آئے نظر
کٹتا نہیں اب اکیلے تنہا سفر
[Chorus]
دوری، دوری
سہی جائے نہ، سہی جائے نہ
سہی جائے نہ، سہی جائے نہ
آہ ۔ ۔ ۔