Genius Urdu Translations (اردو ترجمہ)
Kumar Sanu & Anuradha Paudwal - Tu Pyar Hai Kisi Aur Ka (اردو ترجمہ)
[Intro]
لا-لا-لا-لا-لا-لا-لا-لا-لا-لا-لا
ھمم-ھمم-ھمم-ھمم-ھمم
اوو، لا-لا-لا-لا-لا-لا-لا-لا-لا-لا-لا
ھمم-ھمم-ھمم-ھمم-ھمم
[Chorus]
تُو پیار ہے کسی اور کا، تجھے چاہتا کوئی اور ہے

تُو پسند ہے کسی اور کی، تُو پسند ہے کسی اور کی
تجھے مانگتا کوئی اور ہے
تُو پیار ہے کسی اور کا، تجھے چاہتا کوئی اور ہے
[Verse 1]
کون اپنا ہے؟ کیا بیگانہ ہے؟
کیا حقیقت ہے؟ کیا فسانہ ہے؟
کون اپنا ہے؟ کیا بیگانہ ہے؟
کیا حقیقت ہے؟ کیا فسانہ ہے؟
یہ زمانے میں کس نے جانا ہے؟
یہ زمانے میں کس نے جانا ہے؟
تُو نظر میں ہے کسی اور کی، تجھے دیکھتا کوئی اور ہے
تُو نظر میں ہے کسی اور کی، تجھے دیکھتا کوئی اور ہے
[Chorus]
تُو پسند ہے کسی اور کی، تجھے مانگتا کوئی اور ہے
تُو پیار ہے کسی اور کا، تجھے چاہتا کوئی اور ہے
[Verse 2]
پیار میں اکسر ایسا ہوتا ہے، کوئی ہنستا ہے، کوئی روتا ہے

کوئی پاتا ہے، کوئی کھوتا ہے، کوئی پاتا ہے، کوئی کھوتا ہے
تُو جان ہے کسی اور کی، تجھے جانتا کوئی اور ہے
تُو جان ہے کسی اور کی، تجھے جانتا کوئی اور ہے
[Chorus]
تُو پسند ہے کسی اور کی، تجھے مانگتا کوئی اور ہے
تُو پیار ہے کسی اور کا، تجھے چاہتا کوئی اور ہے
[Verse 3]
ھمم-آہ-ھمم-آہ-لا-لا-لا-لا-لا-لا
سوچتی ہوں میں چُپ رہوں کیسے
درد دل کا یہ میں سہوں کیسے
سوچتی ہوں میں چُپ رہوں کیسے
درد دل کا یہ میں سہوں کیسے
کشمکش میں ہوں یہ کہوں کیسے
کشمکش میں ہوں یہ کہوں کیسے
میرا ہمسفر بس اک تُو، نہیں دوسرا کوئی اور ہے
میرا ہمسفر بس اک تُو، نہیں دوسرا کوئی اور ہے
[Chorus]
تُو پسند ہے کسی اور کی، تجھے مانگتا کوئی اور ہے
تُو پیار ہے کسی اور کا، تجھے چاہتا کوئی اور ہے
[Outro]
لا-لا-لا-لا-لا-لا-لا-لا-لا-لا
لا-لا-لا-لا-لا-لا-لا-لا-لا-لا